پنجاب بورڈ بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے فیصلے کے مطابق سیکنڈری سکول امتحانات چا مئی سے اکتیس اگست کو ختم ہو جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بارہ جون سے شروع ہو کر تیس ستمبر تک چلیں گے ان پیریڈ میں امتحان کا انعقاد ،پیرز کی مارکنگ اور رزلٹ کی اناونسمنٹ شامل ہے سیکنڈری میں یہ دورانیہ ایک سو بیس دن جبکہ انٹرمیڈیٹ میں یہ دورانیہ ایک سو گیارہ ایام پر مشتمل ہے