2021 HED News Latest News

تین پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلز کے خواہشمند درخواست دیں

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اشہار دیا ہے کہ گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ تعلیم السلام کالج چناب نگر (ربوہ) ضلع چنیوٹ اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بہاولنگر میں پرنسپل کی آسامیاں خالی پڑی ہیں پرنسپل بننے کے خواہش مند حضرات ان ہی درخواستیں ان لائن ارسال کریں درخواست گزار درخواست دینے کے لیے  درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1270

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز/  ایسوسی ایٹ پروفیسرزمرد وخواتین  کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کل دو جنوری 23 سے شروع

Ittehad

گریڈ بیس کے  مرد پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

انرولمنٹ گرنے کے بہت سے اسباب ہیں ان سب کو زیر بحث لانے کی ضرورت ہے

Ittehad

Leave a Comment