2021 HED News Latest News

پنجاب کے کالجوں میں چار ماہ کےلئے تین ہزار سی ٹی ائی بھرتی کئے جائیں گے

خالی آسامیوں کی لسٹیں تیرہ جنوری کو متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈوں پر آویزاں کی جائیں گی۔

                    درخواستیں خواہشمند امیدوران چودہ /پندرہ جنوری کو جمع کروا سکیں گے 

د

درخواست جمع کروانے کے بارے میں شکایات متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے پاس اٹھارہ اور انیس جنوری تک دی جا سکیں گی                         


            بیس جنوری کو انٹرویو کے اہل امیدواران کی لسٹیں متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈوں پر آویزاں کر دی جائیں گی 

 اکیس جنوری تا تیس جنوری امیدواران کے انٹرویو ہونگے

                        کامیاب امیدواران کی لسٹیں پچیس جنوری کو متعلقہ کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دی جائیں گی

Related posts

سرگودھا ۔۔ سابق چیرپرسن سرگودھا بورڈ نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر کوثر رائس اللہ کی رحمت میں چلی گئیں

Ittehad

سات مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایم فل اور پانچ کو پی ایچ ڈی الاونس کی منظوری

Ittehad

دس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، تین ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک ڈائریکٹر کی ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن آفیس میں تعیناتی 

Ittehad

Leave a Comment