2024 HED News Latest News

پچاسی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی بطور پروفیسر ترقی اور پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

لاہور نمائندہ خصوصی محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق چند ماہ قبل پی ایس بی ون میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز سے پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والی پچاسی خواتین کے پوسٹنگ اردڈ جاری کر دئیے گئے اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں و مختلف عہدوں کے لیے امیدواران نے ترقی و پوسٹنگ پر ان تمام کو مبارکباد پیش کی ہے

Related posts

چار کالجوں کے عارضی پرنسپلز کو ڈرائنگ آئنڈ ڈسبرسنگ اختیارات تفویض کر دئیے گئے

Ittehad

لاہور ۔۔ایسوسی  پروفیسر  عامر حسین  انتقال کر گئے 

Ittehad

  چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل رخصت پر چلے گئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ٹرانسفر 

Ittehad

Leave a Comment