2021 HED News Latest News

نو منتخب چوراسی خواتین لیکچررزکی تعیناتی کے احکامات

شعبہ ہائر ایجوکیشن میں جائن کرنے والی خواتین لیکچررز کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے خوش آمدید اور مبارکباد

  • پنجاب پبلک سروس کمیشن  سے مختلف مضامین میں سلیکشن کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ان کی تعیناتی کی منظوری دی اس کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں متعلقہ مضامین میں دستیاب آسامیاں پر ان کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئے گئے تفصیل کے مطابق ابتک تعینات ہونے والی چوراسی خواتین لیکچرز میں سے پنجابی کی اکیس ہوم اکنامکس کی ستائیس، مطالعہ پاکستان کی دس   ، عربی کی تیرہ  ،فارسی کی دس اور فلاسفی کی تین خواتین   شامل ہیں ذیل میں ان تمام کے نوٹیفیکیشن کے عکس دہیے  جا رہیے ہیں

Related posts

عرصہ دراز سے ملازمت سے غائب ایک سو بیاسی لیکچررز ملازمت سے فارغ 

Ittehad

اسلام آباد ،راولپنڈی اور مری کے تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے،پنجاب یونیورسٹی کے ان کیمپس امتحانات ملتوی

Ittehad

گریجویٹ کالجوں میں خاص موضوعات پر سیمنارز کا انعقاد کیا جائے

Ittehad

Leave a Comment