2022 HED News Latest News

سلیکشن کے بعد بہتر خواتین لیکچررز ریاضی کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سلیکشن کے بعد  بہتر خواتین کو پنجاب کے مختلف کالجوں میں بطور لیکچرر ریاضی تعینات کیا گیا ہے گزشتہ برس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ریکوزیشن بھجوائی کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لیے خواتین لیکچررز ریاضی کی سفارشات مرتب کی جائیں اپنا سارا پروسیس مکمل کرنے کے بعد پی پی ایس سی بہتر موزوں ترین خواتین کو منتخب کر کے ان کی لسٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کی محکمہ کے ذمہ داران نے مجاز اتھارٹی (سیکرٹری ہائر ایجوکیشن) سے انہیں تعینات کرنے کی منظوری لی اور متعلقہ خواتین کو شرائط کے ساتھ افر لیٹر بھجوائے اور انہیں آپشنز کے لیے طلب کیا انہیں خالی آسامیوں کی فہرستیں دیکھائی گئیں اور ان سے اپنی آپشنز دینے کو کہا ان کے میرٹ اور آپشن کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں تعینات کر دیا گیا ہے تفصیل درج ذیل نوٹیفیکیشنوں میں دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

موسم گرما کی چھٹیوں کے فیصلے میں ایک مرتبہ پھرتبدیلی

Ittehad

بہاولنگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل اعوان کو ہٹا کر ڈاکٹر جواد۔محمود خاکوانی ان کی جگہ تعینات 

Ittehad

پانچ درجاتی فارمولا پی پی ایل اے کی جد و جہد

Ittehad

Leave a Comment