ترقی پانے والے چالیس کی آپ گریڈیشن جبکہ تئیس کو دستیاب آسامیوں پر تعینات کیا گیا
اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارکباد
اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارکباد
ایک عرصہ سے ترقی اور بھر تعیناتی کے منتظر اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی ہوگی ترقی پانے والے تریسٹھ میں سے تئیس کو دستیاب آسامیوں پر تعینات کیا گیا جبکہ چالیس کی موجودہ آسامیوں کو اپ گریڈ کر کے ایڈجسٹ کیا گیا ذیل میں ان کے آرڈرز کے عکس دیکھے جا سکتے ہیں