2022 Press Releases

لاہور اور راولپنڈی کے چھٹی تک کے بچے پچاس فیصد پندرہ فروری تک

پنجاب کے وزیرِ تعلیم سکولز مراد راس نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ سکولز کے نرسری سے چھٹی کلاس تک کے بچوں کے آدھے بچے ایک دن اور باقی دوسرے آدھے اکلے دن سکول آئیں گے ان  کے علاؤہ اور باقی پنجاب کے تمام شہروں میں تعلیمی عمل معمول کے مطابق جاری رہے گا لاہور اور راولپنڈی کے چھوٹے نرسری سے چھٹی تک کے بچوں میں بھی یہ شیڈول پندرہ فروری تک کے لیے ہے

Related posts

راشد ارشاد ایڈیشنل سیکرٹری تعینات ۔مریم طارق کے تعیناتی کے احکامات منسوخ

Ittehad

  بلوچ سٹوڈنٹس اور پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔۔دھرنا ختم کر دیا

Ittehad

فضائیہ کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین میں لیکچررز چاہیں 

Ittehad

Leave a Comment