ان کی ترقی اٹھائیس مارچ 2024 کو ہوئی تھی کئی ماہ یہ رسہ کشی ہوتی رہی کہ آپ گریڈیشن ہوگی یا خالی سیٹوں پر پوسٹنگ آرڈرز جاری ہونگے پھر حکومت پرموشن ایڈجسٹمنٹ و ٹرانسفر پالیسی لے آئی اور دستیاب آسامیوں پر آپشنز مانگ لیں 395 نے آپشنز دے دیں 60 رہ گئے ان میں 12ایسے تھے جن کی آسامیاں کہیں بھی نہیں تھیں ان کو دوسری غیر ضروری خالی آسامیوں کو کنورٹ۔کرکے ایڈجسٹ کیے جانے کی سمری بھجوائی گئی دوسرے کو خالی دستیاب آسامیوں پر پوسٹ کر دیا گیا ہے
فارمولا وہی جہاں سیٹ دستیاب ہے وہاں پوسٹنگ آرڈرز ہوگئے
لاہور( نمائندہ خصوصی) چند ماہ قبل ڈی پی سی نے چار سو پچپن لیکچررز کی ترقی کی منظوری دے دی جہاں ہے جیسی بھی پوسٹ ہے کی بنیاد پر آپشنز طلب کی گئیں تین سو پچانوے ترقی پانے والوں نےآپشن دے دی مگر ساٹھ کے لگ بھگ لیکچررز نے آپشن دینے سے انکار کر دی جنہوں نے آپشن دے دی ان کے آرڈرز جاری ہوگئے ساٹھ کی پوسٹنگ روک دی گئی ان میں بارہ کی پوسٹ کہیں بھی نہیں تھی ان کی پوسٹنگ کے بارے میں فیصلہ ہوا کہ غیر ضروری فارغ سیٹوں کی کنورشن کر کے ان کے پوسٹنگ آرڈرز ان سیٹوں پر کیے جائیں باقی کے لوگوں کو دستیاب آسامیوں پر ایڈجسٹ کیا جائے گا اب ان 47 کے آرڈرز جاری ہوگئے ہیں جن کی آسامیاں موجود تھیں آرڈرز کی کاپی پوسٹ کی جا رہی ہیں