2023 HED News Latest News

چھ سو تینتالیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کے من پسند جگہوں پر تبادے

ٹرانسفر ہونے والوں میں دو سو ستاون مرد لیکچررز /لائبریرین ، دو سو تئیس خواتین لیکچررز ۔ ایک سو تین مرد اسسٹنٹ پروفیسرز ۔پچاس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز/ ایسوسی ایٹ پروفیسرز شامل ہیں جبکہ دس مرد و خواتین اساتذہ کے تبادلے باہمی رضامندی سے ہوئے ان میں چھ مرد اور چار خواتین ہیں

تمام ٹرانسفر ہونے والوں کو اتحاداساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

لاہور نمائندہ خصوصی ۔ٹرانسفر کی پہلی فیز میں آج چھ سو تینتالیس خواتین و حضرات مرد لیکچررز /خواتین لیکچررز ۔و لائبریرین/ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز / خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز و ایسوسی ایٹ پروفیسر کے ای تبادلوں کے احکامات کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ان میں 103 اسسٹنٹ پروفیسرز میل 50 اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز فیمیل دو سو ستاون مرد لیکچررز و لائبریرین اور دو سو تئیس خواتین لیکچررز شامل ہیں ان کے تبادلے ان کے من پسند اسٹیشنز پر کئے گئے جبکہ دس مرد وخواتین لیکچررز کے تبادلے باہمی رضامندی سے کئے گئے ان میں چھ مرد اور چار خواتین شامل ہیں

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز

مرد لیکچررز

خواتین لیکچررز

باہمی رضامندی سے تبادلے والے مرد و خواتین

Related posts

تعلیمی اداروں کے سربراہان کو اساتذہ اور طالب علموں کی سیکورٹی ہر ممکن  فول پروف بنانے کی ہدایت 

Ittehad

وفاقی حکومت نے چار مارچ کے میمورنڈم میں یکم جنوری کو ہونے والے نوٹیفکیشن کی وضاحت کی ہے

Ittehad

حکومت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں ٹیکس کی چھوٹ بحال کر دی گئی

Ittehad

Leave a Comment