2023 HED News Latest Newsچوالیس نو منتخب لیکچررزجغرافیہ ،فارسی اور فلاسفی کی تعیناتی کے احکامات جاری by IttehadMarch 20, 2023March 20, 20230272 Share0 لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چوالیس خواتین لیکچررز کے احکامات تعیناتی جاری کیے ہیں ان میں بائیس جغرافیہ ،سترہ فارسی اور پانچ فلاسفی سبجیکٹ کی ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان نے تعینات ہونے والی تمام خواتین لیکچررز کو مبارکباد پیش کی ہے