تمام تقرری پانے والے خواتین و حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے بہت بہت مبارکباد
تقرری پانے والے خواتین کو حضرات میں گیارہ کا تعلق گوجرانولہ ڈویژن ،دس کا تعلق راولپنڈی ,آٹھ کا تعلق فیصل آباد ڈویژن ،چار کا تعلق سرگودھا اور تین کا تعلق ساہیوال ڈویژن کے کالجز سے ہے
لاہور (نامہ نگار)گریڈ بیس کی اسامیوں پر مرد و خواتین کی تقرری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ذمے ہیں ڈیپارٹمنٹ کی سلیکشن کمیٹی نے گریڈ انیس و بیس کے خواتین و حضرات کی سلیکشن کرکے تقرری کی سفارش کر کے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بجھوا دی منظوری کے بعد محکمہ سروسز نے ایسے تمام مرد و خواتین کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں تقرری پانے والے خواتین کو حضرات میں گیارہ کا تعلق گوجرانولہ ڈویژن ،دس کا تعلق راولپنڈی ,آٹھ کا تعلق فیصل آباد ڈویژن ،چار کا تعلق سرگودھا اور تین کا تعلق ساہیوال ڈویژن کے کالجز سے ہے ذیل میں نوٹیفکیشن کا عکس پوسٹ کیا جا رہا ہے جس میں ان تمام کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی دیکھے جا سکتے ہیں





