اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ترقی پانے والوں اور من پسند ایڈجسٹمنٹ پر مبارکباد
لاہور ۔نمائمدہ خصوصی ۔اج مورخہ 10اپریل 2024 کو ترقیوں کے بعد ایڈجسٹمنٹ کا وہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا ایک مدت سے انتظار تھا 314 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز جن کی پی ایس بی ٹو سولہ نومبر 2023 کو ہوئی تھی کئی وجوہات کی بنا پر کئی مرتبہ ہوتے ہوتے روک لیا گیا یہ تاریخ کا شائد واحد نوٹیفکیشن تھا جس میں اتنی روکاوٹیں آئیں سوشل میڈیا پر بحثیں ہوئیں آج ہو رہا ہے کل ہو رہا ہے کب ہو رہا ہے کئی مرتبہ قیاس آرائیاں ہوئیں لیکن آج حقیقت میں ہو ہی گیا اس میں اچھی بات یہ ہے کہ سب کو انہیں کے سٹیشنز پر ایڈجسٹ کیا گیا ہے نوٹیفکیشن حاضر خدمت ہے
Promotion-Orders-BS-18-to-BS-19-General-CadreMale-HED-2