2023 HED News

تین سو تین مرد اسسٹنٹ پروفیسرز گریڈ انیس میں ترقی پاکر ایسوسی ایٹ پروفیسر بن گئے منٹس کی منظوری

محکمہ ہائر ایجوکیشن پوسٹنگ پرپوزل بنا کر منظوری کیلیے بھجوائے گا پرپوزلز کی منظوری کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوں گے اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 965 تا 1349 بمعہ ڈیفرڈ کیسز کی پی ایس بی ٹو سولہ نومبر کو ہوئی تھی

ترقی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

لاہور نمائندہ خصوصی۔ سولہ نومبر 2023 کو پی ایس بی ٹو کی میٹنگ ہوئی جس میں مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر ایک تا 964 تک ڈیفر ہونے والے اور 965 تا 1349 تک کے فریش کیسز پیش ہوئے ان میں سے 303 اسسٹنٹ پروفیسرز کو ترقی دیکر ایسوسی ایٹ پروفیسر بنانے کی سفارش کی گئی منٹس تیار ہو کر اور ممبران کے دستخط ہونے کے بعد چیف منسٹر پنجاب کو منظوری کے لیے بھجوائے گئے جو منظورِ ہو کر واپس سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن موصول ہو چکے ہیں اب ان کو سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو بھجوایا گیا ہے جو پرموٹ ہونے والوں کی پوسٹنگ پرپوزل تیار کروا کر ایک مرتبہ پھر منظوری حاصل کرئے گا جن کی منظوری کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوں گے منٹس یوں ہیں

CamScanner-12-13-2023-12.24-1

Related posts

رات کے پچھلے پہر دھرنے  میں شریک سوئے ہوئے ایک سو دو افراد گرفتار کر لیے

Ittehad

پنجاب  سروس ٹربیونل میں اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کےکیسز کی اگلی پیشی 8 جون کو 

Ittehad

الیکشن پپلا۔۔۔ بیس دسمبر تک ووٹ رجسٹر کروائیں الیکشن کی متوقع تاریخ 27 فروری 2024v

Ittehad

Leave a Comment