2021 Akhbaar Latest News

آگیگا یقین دہانی پر پھر گھٹنے ٹیک گئی دھرنا ختم کرنے کا اعلان ۔۔ہم خیالوں کا اختلاف۔.چھبیس مئی کو دھرنا ہوگا

ایک مرتبہ آگیگا  وعدے پر مر مٹی  دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق رات کے دھرنے کے بعد حکومت نے پھر بلوایا ساری قیادت گئی اندر سے اپنے دوستوں کو پیغامات بھجواتے رہے کہ نوٹیفیکیشن بن رہا ہے لے کر آ رہے ہیں مگر جب کئی گھنٹے انتظار کے بعد واپس آئے تو کئی رہنما خصوصاً اساتذہ رہنما تو راستے سے کھسک گئے مرکزی صدر تشریف لائے اور مظاہرین سے بس اتنا ہی کہہ پائے کہ جلد نوٹیفیکیشن کا وعدہ ہوگیا ہے تو مجمع سے شیم شیم  اور لولی پاپ کے نعرے لگانا شروع ہو گئے کسی من چلے نے اس کی وڈیو بنا لی جو سوشل میڈیا ث وائرل ہے بعد میں ہم خیال تنظیموں نے اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں ایک اجلاس منعقدکیاجس مین یہ فیصلہ کیا گیا کہ طے شدھ پروگرام کے مطابق چھبیس مئی کو بارہ سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا ہو گا جو حصول ڈی آر اے نوٹیفیکیشن تک جاری رہے گا پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کی قیادت نے تمام رہنماؤں سے اپیل کی ہےکہ اسے پہلے کی طرح کامیاب بنائیں 

Related posts

غازی یونیورسٹی سے واپس آ کر ٹیچنگ پول کے سولہ مرد اساتذہ کی تعیناتی

Ittehad

کٹوتیوں سے اساتذہ برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اسے بند کروایا جائے

Ittehad

وفاق کے زیر انتظام سکولوں میں پنجم اور ہشتم کے پرموشن ٹیسٹ ہونگے باقی ویسے ہی پرموٹ ہو جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment