2023 HED News Latest News

تئیس ریٹائرڈ پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کی منظوری 

گریڈ بیس  کے پروفیسرز کے لیو انکیشمنٹ کے کیسز کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  سیکریٹریٹ نمٹاتا ہے حاصل کرنے والے پروفیسرز کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع کے کالجوں سے ہے

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع کے کالجوں کے 23 پروفیسرز (مرد وخواتین) کو لیو۔انکیشمنٹ۔کی رقم کی منظوری دی گئی ہے رقم کالجوں کے توسط سے مذکورہ پروفیسر صاحب/صاحبہ کو منتقل کی جائے کی 

Related posts

  گریڈ بیس والوں کو  40فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس دیا جائے ۔ہائر ایجوکیشن کی سفارش 

Ittehad

خود کشی کی دھمکی کام کر گئی پینشن بحال کر دی گئی

Ittehad

سابق قائم مقام صدر پیپلا ملک محمد رمضان گرو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment