2021 HED News Latest News

تیرہ پی ایچ ڈی اور دس ایم فل کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس کا نوٹیفکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے مختلف کالجوں کےتیرہ پی ایچ ڈی اور دس ایم فل اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے پی ایچ ڈی کے حامل ڈاکٹر صاحبان کو دس ہزار روپے ماہانہ اور ایم فل والوں کو پانچ ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے یہ الاونسز دیے جائیں گے ان حضرات کے اسمائے گرامی اور تاریخ اجراء الاونس ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن کے عکس میں ملاخطہ کیے جا سکتے ہیں

Related posts

  سرکاری ملازمین کو ماہ ستمبر کی تنخواہ کی ادائیگی تیس سمبر کو یقینی بنائی جائے ۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

پنجاب بھر کےکالجوں میں احتجاجی جلسےقراردادیں

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہر قسم کی پوسٹنگ/ٹرانسفرز پر پابندی عائد کر دی

Ittehad

Leave a Comment