2022 HED News Latest News

تئیس مرد لیکچررز شعبہ تاریخ کی تعیناتی تئیس مرد لیکچررز شعبہ تاریخ کی تعیناتی

آج مورخہ اکیس فروری دو ہزار بائیس کو تئیس مرد لیکچررز تاریخ کو پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کرنے کے احکامات تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیل آپ ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن کے عکس میں ملاخطہ فرمائیں

Related posts

کل کا احتجاج پوری برادری کا احتجاج ہے تمام گروہی تعصبات بالا طاق رکھتے ہوئے اس میں شامل ہوں

Ittehad

پنجاب کے کالجوں میں چار ماہ کےلئے تین ہزار سی ٹی ائی بھرتی کئے جائیں گے

Ittehad

پنجاب کی پبلک سیکٹر کی چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

Leave a Comment