2022 HED News Latest News

کل سے پی ایل ٹی بیج فور کے دو سو چار مرد وخواتین لیکچررز ٹرینگ شروع کریں گے

بیج فور میں مرد  سنیارٹی نمبر 2366  تا 2557 (152) اور خواتین سنیارٹی نمبر۔   242   تا۔  354 (52)   شامل ہیں 

کل سوموار سے باقی لیکچررز مرد و خواتین کے بیج فور کی ٹریننگ شروع ہو جائے گی اس مقصد کے لیے پی ایچ ای سی کی جانب سے تمام شرکا کو ای میل کر دی گئی ہیں جن کی کسی غلطی کی وجہ سے میل نہ ملی ہو وہ جنرل انسٹرکشن میں دئیے گئے متعلقہ ذمہ داران سے رابطہ کریں  اس بیج میں سیریل نمبر 295 تا 446 تک کے مرد لیکچررز جن کے سنیارٹی نمبر 2366 سے شروع ہو کر 2557 تک ہیں علاؤہ ان کے 723,1797 اور ،1986 بھی ہیں اسی طرح خواتین لیکچررز میں سیریل نمبر105 تا 156  سنیارٹی نمبر 242 سے لیکر سنیارٹی نمبر 354 تک شامل ہیں ان کی کل تعداد 52 بنتی ہے ایک سو باون مرد اور باون خواتین لیکچررز کل تعداد دو سو چار لیکچررز کل سوموار سے ٹریننگ کی شروعات کریں گے آپ کو اگر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ہدایات موصول ہو گئی ہیں تو ٹھیک ورنہ یہاں پوسٹ کی جا رہی ہیں انہیں بغور سٹڈی کر لیں اور لنک ہونے کا طریقہ کار بھی اچھی طرح سمجھ لیں 

Related posts

 اگر اج دو بجے دوپہر تک مطالبات تسلیم نہ کیے تو سیکریٹریٹ کے تمام دروازے سیل کر دیں گے ۔دھرنے کے قائدین کا اعلان

Ittehad

اس لسٹ پر سب غور فرمائیں یہ کام ہم سب کا ہے ہم نے اسے مل کر کرنا ہے

Ittehad

مرد لیکچررز کا ٹیسٹ ہوگیا کل سے خواتین لیکچررز بیج 2012. کی ٹریننگ شروع ہوگی

Ittehad

Leave a Comment