2023 General Notifications Latest News

  جونیئر کلرکوں کی بیس فیصد آسامیاں  گریڈ  ایک سےآٹھ تک کے ملازمین سے پر کی جائیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے سیکرٹری ریگولیشن احمد علی کمبوہ کے ایما پر سیکشن آفیسر ریگولیشن 3 محمد نصیر نے  ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے تخت گریڈ گیارہ میں خالی آسامیاں پر کرتے وقت بیس فیصد اس محکمہ کے درجہ چہارم اور گریڈ آٹھ تک کے  ایسے ملازمین جو اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہوں سے پر کی جائیں اگر پرموٹ ہو سکتے ہوں یا پھر ابتدائی ریکروٹمنٹ سے پر کی جائیں 

Related posts

ڈرامہ نگار،محقق،شاعر نقاد اور اردو ادب کے عظیم استاد ڈاکٹر طارق عزیز انتقال کر گئے

Ittehad

پرنسپل عیسی خیل کیس میں عدالت کا حکم امتناعی

Ittehad

تیس لاکھ بزرگ امریکیوں کے ذمہ 86 ارب ڈالر کا سٹوڈنٹ لون واجب الادا

Ittehad

Leave a Comment