2021 HED News Latest News

انگریزی کی ایک سو چورانوے خواتین کی تعیناتی… اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

 ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چار نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں جن میں حال ہی میں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتحب ہونے والی ایک سو چورانوے خواتین لیکچررز کو پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کیا گیا ہے انہیں پہلے بھی تعینات کرنا تجویز کیا گیا تھا مگر سیٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو جانے کے سبب وہ تجاویز واپس لے لی گئیں اور ایک مرتبہ دوبارہ انہیں آپشن کے لیے طلب کیا گیا اس مشق کے بعد اب یہ نئے نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے ہیں چاروں نوٹیفیکیشنوں کے عکس ذیل میں درج کیے جا رہے ہیں جہاں سے ان تمام کی جائے تعیناتی اور اسمائے گرامی دیکھے جا سکتے ہیں سلیکشن اور  تعینات ہونے پر اتحاد اساتذہ پاکستان انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے

Related posts

پروفیسر عابد محمود بٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہیں ہو سکا

Ittehad

پنجاب:انتظامی امور کے لئے سکول ہفتے میں دو دن کھولنے کا فیصلہ

Ittehad

سوموار سے جمعرات سرکاری دفاتر میں صبح دس بجے سے بعد دوپہر چار بجے تک کام ہوگا

Ittehad

Leave a Comment