2021 Akhbaar Latest News

ڈیفرڈ لیکچرر کے منٹس جاری ۔دو ہزار لیکچررز میں سولہ ترقی پا گئے

آج ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے بارہ نومبر کو ہونے والی ڈی پی سی میں فیصل ہونے والے لیکچررز کے منس کی حتمی منظوری دے دی گئی ڈیفرڈ لیکچرر جو سنیارٹی نمبر ایک تک 1999 تک چند ایک ہی ہیں جو سروس میں موجود ہیں ان میں سولہ کو ترقی دے کر اسسٹنٹ پروفیسر بنا دیا گیا باقی مختلف اعتراضات کی بنا پر پھر ڈیفرڈ کر دئیے گئے۔ جو سولہ ترقی پا گئے ان کے اسماء گرامی مندرجہ ذیل ہیں۔ سنیارٹی نمبر 460 محمد فاروق امام شعبہ اردو گورنمنٹ کالج مری سنیارٹی نمبر 750 محمد نواز فوق شعبہ اردو گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور سنیارٹی نمبر 968 ندیم حسین شعبہ نباتیات سائنس گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان سنیارٹی نمبر 1041 اسرار حسین شعبہ کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ اسلامیہ کالج خانیوال  سنیارٹی نمبر 1122 نعیم الرحمن شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ کالج تلہ گنگ ضلع چکوال سنیارٹی نمبر 1155 زاہد ریاض شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ انٹر کالج 75 ایس بی سرگودھا سنیارٹی نمبر 1281 شہزاد احمد خاں شعبہ سیاسیات گورنمنٹ کالج ڈیرہ نواب بہاول پور سنیارٹی نمبر 1362 عبد الرحیم شعبہ ریاضی گورنمنٹ کالج اصغر مال راولپنڈی 1582 ماجد سرور شعبہ نباتیات گورنمنٹ کالج دینہ جہلم سنیارٹی نمبر 1619 جاوید اقبال شعبہ ریاضی گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور سنیارٹی نمبر 1661 ثاقب نواز شعبہ فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ سنیارٹی نمبر 1678 غلام مصطفی شعبہ ریاضی گورنمنٹ کالج ظفر وال سیالکوٹ سنیارٹی نمبر 1682 محمد عرفان شعبہ ریاضی گورنمنٹ کالج تلہ گنگ ضلع چکوال 1782 زین العابدین شعبہ اسلامیات گورنمنٹ کالج پتوکی ضلع قصور سنیارٹی نمبر 1812 ارشد علی شعبہ اسلامیات گورنمنٹ اسلامیہ کالج ناروال سنیارٹی نمبر 1980 مرزا مجاہد بیگ شعبہ عربی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور

Related posts

مہنگی تعلیم کا تریاق؟۔۔۔ تحریر:حسن رشید

Ittehad

پبلک و پرائیویٹ کالجز کو پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے الحاق کی اجازت

Ittehad

  کل لاہور میں پوسٹ ماسٹر جنرل چوک لوئر مال پر مظاہرہ ہوگا

Ittehad

Leave a Comment