2022 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے گریڈ انیس اور گریڈ اٹھارہ کے123 افسران کے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن

ریٹائر ہونے والوں میں69 ایسوسی ایٹ پروفیسرز 28 اسسٹنٹ پروفیسرز 11چیف انسٹرکٹر 10 سینئر انسٹرکٹر تین ڈپٹی چیف لائبریرین شامل ہیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے آج تین نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں جن کے مطابق گریڈ 19 اور گریڈ اٹھارہ کے121 افسران رواں سال کے دوران ریٹائر ہونے والوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے ہیں ان میں جنرل ایجوکیشن کے پرنسپل/ایسوسی پروفیسر ،اسسٹنٹ پروفیسر کامرس ایجوکیشن کے چیف انسٹرکٹر ،سینئر انسٹرکٹر اور ڈپٹی چیف لائبریرین شامل ہیں ذیل میں تینوں نوٹیفیکیشن پوسٹ کیے جا رہے ہیں جہاں سے ریٹائر ہونے والوں کے اسمائے گرامی جائے تعیناتی اور دیگر تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

پا نچ درجاتی فارمولا نافذ ۔سروس رولز کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

نو منتخب چوراسی خواتین لیکچررزکی تعیناتی کے احکامات

Ittehad

پروفیسر عاصم عتیق کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس تعینات کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment