2022 HED News Latest News

ایک سو پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور ایک سو لیکچررز سترہ جنوری سوموار سے ٹریننگ کریں گے

دوسرے دور میں پونے ایک سو  پانچ گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے منتظر ایسوسی ایٹ پروفیسر اور ساتھ ایک سو مرد لیکچررز شامل ہونگے۔ تفصیل کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد(54) و خواتین(29) اور چیف انسٹرکٹر (21) ٹوٹل 105 کی ٹریننگ چھ ہفتے جاری رہے گی ان کے ساتھ ایک سو مرد لیکچررز  دو ہفتے کے لیے ان کے ساتھ شامل ہوں گے پچیس جنوری دو ہزار بائیس کو تیسرے بیج کا آغاز ہو جائے گا جس میں اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچررز شامل ہونگے حتمی شیڈول کاروائی کے مکمل ہونے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ چودہ جنوری دو ہزار بائیس کو جاری کریں گے

Related posts

ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمن کو صدمہ

Ittehad

کرپشن کی خبریں زبان زدِ عام ہونے پر سرکاری ایکشن ،،انکوئری کمیٹی کی تشکیل دے دی گئی

Ittehad

پروموشن لنکڈ ٹریننگ کے نتائج آج جاری کیے جانے کا امکان

Ittehad

Leave a Comment