کل 104 امیدواران میں سے انٹرویوز کے لیے ساہیوال ڈویژن سے 10,فیصل آباد ڈویژن سے 13, گوجرانولہ ڈویژن سے 13, لاہور ڈویژن سے 24, راولپنڈی ڈویژن سے 14 ، ملتان ڈویژن سے 6 ،ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے 12 اور بہاولپور سے 12 امیدواران کو انتیس سے اکتیس دسمبر 2025 کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر پرانی انار کلی طلب کیا گیا ہے
.انہیں انفرادی کال لیٹر میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے تدریسی ، انتظامی اور کارکردگی کو جانچے کے لیے جو ڈاکومنٹس درکار ہیں وہ اصلی انٹرویو کے وقت ہمراہ لائیں
لاہور ( خبر نگار) ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کی پوسٹوں کے 104 امیدواران کو کال لیٹر روانہ کر دئیے گئے ہیں ان امیدواران کوجو دیگر مراحل میں انٹرویوز کے لیے اہل قرار دیئے جا چکے ہیں انہیں آخری مرحلے یعنی انٹرویو کے لیے 29 دسمبرسے31 دسمبر 2025 بروز سوموار تا بدھ وار سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر واقع نئی انارکلی جو کہ پرانا ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا دفترتھا میں طلب کیا ہے کال لیٹر میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انٹرویو کے وقت اہلیت کا معیار جانچنے کے لیے جو سرٹیفکیٹ جن کا تعلق اکیڈمکس ،انتظامی اور کارکردگی کے لیے جیسے تین سالوں کے رزلٹ وغیرہ پہلے جن کی کاپیاں فراہم کی گئی تھیں اصلی اپنے ہمراہ لائیں
Candidates MULTAN DIVISION
DDC-Interview-letters-Multan-Division.pdf-list-2CANDIDATES SARGODHA DIVISION
DDC-Interview-letters-Sargodha-Division.pdf-list-no-1CANDIDATES SAHIWAL DIVISION
DDC-Interview-letters-Sahiwal-DivisionCANDIDATES FROM RAWALPINDI DIVISION
DDC-Interview-letters-Rawalpindi-DivisionCANDIDATES FAISALABAD DIVISION
DDC-Interview-letters-Faisalabad-DivisionCANDIDATES FROM LAHORE DIVISION
CamScanner-26-12-2025-17.55.pdf-LAHORE-DIVISION