2021 General Notifications Latest News

تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو تیس جون تک ویکسین کرونا ہوگی

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایک حکم کے مطابق تمام سرکاری ملازمین اور ان کے خاندان کے افراد کو تیس جون سے قبل ہر صورت میں ویکسین لگوانا ہو گی  یہ فیصلہ نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے  محکمہ کے ڈپٹی سیکرٹری آئی اینڈ سی  محمد کاشف بارا  نے سینیر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب،ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب،چیرمین پی اینڈ ڈی بورڈ،انسپکٹر جنرل پولیس ،پنجاب کے تمام انتظامی سیکرٹریز ،پنجاب کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور تمام ڈپٹی کمشنرز کے نام یہ خط بھجوایا ہے کہ وہ اپنے ماتحت کام کرنے والے تمام ملازمین کو ویکسین لگوانے کے بعد اپنے دستخطوں سے اس امر کا سرٹیفیکیٹ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کوخط میں درج ای میل ایڈریس پر ارسال کریں گے

Related posts

ہر ضلع میں یونیورسٹی ۔پندرہ کالجوں پر یونیورسٹی سکائی لیب گرنے کا امکان

Ittehad

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس مین ترقی کے کیسز آج پی۔ایس۔بی ون میں پیش ہونگے

Ittehad

آگیگا کے پلیٹ فارم سے چار جولائی اور چوبیس جولائی کو احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment