دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس کے خوف سے احتیاطی تدابیر
پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع سے انہتر 69 پبلک سیکٹر کالجز کا انتخاب کیا گیا ہے جنہیں ہنگامی صورتحال میں کورنٹائین کے طور پر استمال کیا جا سکے گا منتخب کیے جانے والے کالج بڑے شیروں سے دور الگ تھلگ مضافاتی علاقوں میں ہونگے یہ دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہنگامی صورتحال میں احتیاطی تدابیر کے طور پر پلان کیا جا رہا ہے