2021 HED News Latest News

ڈاکٹر تحسین رزاق گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل تعینات

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پروفیسر آف کیمسٹری و صدر شعبہ کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر تحسین رزاق کو اسی کالج میں پرنسپل تعینات کر دیا گیا ہے یہ پوسٹ پروفیسر اعزاز احمد کی ریٹائرمنٹ پر خالی ہوئی تھی پہلے کچھ عرصہ صدر شعبہ اکنامکس چوہدری محمد اکرم قائم مقام پرنسپل رہے پھر وہ بھی ریٹائر ہو گئے تو عارضی چارج توقیر سلیم خان کے سپرد کر دیا گیا جنہوں نے آج کے دن تک ذمہ دادی کو بطریق احسن انجام دیا  

Related posts

اتحاد اساتذہ لاہور ڈویژن کے امیدواران

Ittehad

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان:امتحانات کے شیڈول کا اعلان

Ittehad

یکم جولائی سے ریٹائر ہونے والے وفاقی ملازمین کوآخری چوبیس تنخواہوں کی اوسط کا ستر فیصد پنشن ملے گی

Ittehad

Leave a Comment