2020 Latest News Press Releases

چکوال کالج بچاؤ۔رٹ ہائی کورٹ میں دائر

سابق جسٹس ہائی کورٹ حسن رضا پاشا مقدمہ لڑئیں گے

چکوال وکلا فورم کی جانب سے چکوال یونیورسٹی ایکٹ کو ہائی کورٹ پنڈی بینچ میں چیلنج کر دیاگیا ہے اس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنمنٹ کالج ضلع چکوال کے بچوں کو مناسب فیس میں بہتر تدریسی سہولیات فراہم کر رہا ہے اس کے تشخص کو برقرار رکھا جائے اسے یونیورسٹی کالج نہ بنایا جائے  وکلاء قاضی سرمد بلال ایڈوکیٹ اور محمد اشفاق ایڈوکیٹ نے اہلیان چکوال کی ترجمانی کرتے ہوے حکومتی نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کیا کیس وکالت کی زمہ داری لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جناب جسٹس حسن رضا پاشا کے سپرد کی ہی

Related posts

فپواسا اور پیپلا کے درمیان ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے حصول کے لیے ملکر جد وجہد کرنے پر اتفاق

Ittehad

اب بھی جوائن کر لیں، نہ کیا تو پیڈا کے تحت کاروائی ہوگی انتیس لیکچررز کو محکمےکی وارننگ

Ittehad

آج سے پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار کا نفاذ 

Ittehad

Leave a Comment