2020 HED News Latest News Press Releases

وزیر تعلیم کی یقین دھانی پر 24 فروری کا احتجاج موخر


  طے شدہ پروگرام میں رکاوٹ آئی تو ہنگامی فیصلہ کریں گے


 پی پی ایل اے کے صدر ملک محمد رمضان گرو کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق چوبیس فروری کو لاہور میں ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے اس کی وجہ کی وضاحت بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پی پی ایل اے کے وفد سے ملاقات میں وزیر تعلیم جناب یاسر ہمایوں سرفراز نے یقین دھانی کروائی کہ سابقہ ملاقاتوں میں طے شدہ پروگرام کے مطابق محکمہ کے زمہ داران دن رات کام میں لگے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر ان سے رپورٹ لیتے ہیں اس مرتبہ خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں پی پی ایل اے کےعہدے داران کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہاں البتہ کوئی رکاوٹ نظر آئی تو اساتذہ کو اعتماد میں لیا جائے گا اور 
ہنگامی اجلاس طلب کر کے لائحہ عمل تبدیل کر سکتے ہیں

Related posts

سوشل میڈیا اور غیر ذمہ دار الیکٹرونک میڈیا نے بچوں کی چھٹی کروا دی

Ittehad

انٹرمیڈیٹ امتحانات 28اپریل 2020 سے شروع ہونگے داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جنوری

Ittehad

پندرہ سو اکتالیس افسران کی تنخواہوں میں 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس کا اضافہ

Ittehad

Leave a Comment