2020 HED News Latest News

مرد وخواتین لیکچررز کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

: خواتین لیکچررز کی سنیارٹی لسٹ ری فریش۔ آئندہ ہفتے ڈائریکٹرز کیسز کی اغلاط درست کریں گے ڈویژنل جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن پروفیسر غلام مصطفیٰ پروفیسر توصیف صادق اور دیگر رہنماؤں کی کاوشیں رنگ لے آئیں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن اس بات آمادہ ہوگیا ک سنیارٹی لسٹوں کا از سرنو اجراء وقت لیوا کام ہے تو انہیں لسٹوں کو ری فریش اور اپ ڈیٹ کر دیا جائے لہذا مسلسل تین دن کی کاوشوں کے بعد یہ کام مکمل کر لیا گیا ہے اگلے ہفتے ڈائریکٹرز کا اجلاس لاہور میں طلب کیا ہے جو اے سی ارز میں رہ جانے والی کمیاں خامیاں دور کریں گے اس طرح کی مشق اگلے تین چار روز میں مرد لیکچررز کی سنیارٹی لسٹ کو بھی ری فریش اور اپ ڈیٹ کر دی جاے گی مرد و خواتین کے کیسز میں اس مشق کے بعد ڈی پی سی کے اجلاس کا شیڈول دے دیا جا ۓ گا حکومت پروموشن 18 سے 19 خواتین کا معاملہ کیونکہ کلیر ہے لہذا سرٹیفکیٹ موصول ہو جانے کے بعد کوانیفیکیشن کا کام شروع ہو رہا ہے جس کے ہوتے ہی پی ایس بی کا اجلاس جلد بلوانے کی کاوشیں تیز کر دی جائیں گی


Related posts

پنجاب یونیورسٹی ڈیل کا دوسرا حصہ۔جونئیر ڈین کو ممبر سنڈیکیٹ لگوا لیا

Ittehad

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام کالجز اور سکول آج سے کھل رہے ہیں

Ittehad

ڈاکٹر فاروق گجر اور ٹاؤن شپ کالج کے سات ڈیپارٹمنس کےصدور و ممبران فیکلٹی کی خدمات کا اعتراف

Ittehad

Leave a Comment