2020 HED News Latest News

سنیارٹی لسٹیں ایسوسی ایٹ پروفیسر تازہ ترین

اتحاد اساتذہ ویب سائٹ پر  علاوہ دیگر مفید خبریں و اطلاعات


سوشل میڈیا پر ڈائریکٹر ایڈمن کی جانب سے ایک لیٹر بار بار پوسٹ ہو رہا ہے جس پر کسی کے دستخط موجود نہیں جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے پرموشنز کیسز کی تیاری کیلئے حکم دیا گیا ہے لہذا سب جانب سے استفسار کیا جا رہا ہے کہ کیا ہے میرا سنیارٹی نمبر ۔لہذا دونوں تازہ ترین مردانہ و زنانہ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی لسٹیں آپ کی اپنی ویب سائٹ پر لگا دی               www.ia.com.pk وزٹ کریں۔ اور اگر ڈایریکٹ مردانہ لسٹ پر جانا چاہیے ہیں 

or for direct to visit male seniority lists https://www.ia.com.pk/seniority-lists-male/

and for direct visit for female lists https://www.ia.com.pk/seniority-lists-female/

Related posts

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ مسائل اور تنازعات کا شکار

Ittehad

سابق ڈائریکٹر اور بہت سے کالجز کے پرنسپل رانا عبدالرشید خان انتقال کر گئے

Ittehad

یونیورسٹیوں میں کام کرنے والے جنرل کیڈر کے اساتذہ اپنی پوسٹنگ ترجیحات سے آگاہ کریں

Ittehad

1 comment

Nemat ullah February 13, 2020 at 7:15 pm

It is very useful and informative

Reply

Leave a Comment