2020 Latest News Press Releases

جنوری پچیس احتجاجی تحریک کا تیسرا دن

آج احتجاجی تحریک کا آج تیسرادن تھا پنجاب کے نو ڈویژنز میں سبھی کالجز میں ایک گھنٹے کی تدریسی بریک کر کے ایک جگہ جمع ہوے مقامی لیڈروں نے تقریروں کے ذریعے مطالبات کے بارے اور حکومتی رویے سے شرکاء کو آگاہ کیا بعد میں کہیں کہیں کیمپسز کے اندر ہی احتجاجی نعرے لگائے گئے بعض ڈویژنوں میں ڈویژنل اور مرکزی رہنماوں نے کالجوں کے دورے بھی کیے اساتذہ کے جوش و ولولے کی تعریف کی اور مقامی رہنما وں کی حکمت عملی بارے اعتماد میں لیا احتجاج کے اگلے مرحلے کے لیے پلاننگ آج کے ایجنڈے کا حصہ تھی

Related posts

پنجاب پبلک سرویس کمیشن سے 94 نو منتخب لیکچرر کیمسٹری کی مختلف کالجوں میں تعیناتی 

Ittehad

گریڈ انیس ایسوسی ایٹ پروفیسر خواتین کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

فل برائٹ ڈگری/پی ایچ ڈی پروگرام۔۔درخواستین 28 فروری تک دیں

Ittehad

Leave a Comment