2020 Latest News Obituary

انتقال پر ملال

  •     گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کی سابقہ پروفیسر۔ ۔گورنمٹ کالج جنوریبرائے خواتین منڈی بہاوالدین  گورنمنٹ کالج لاہور خواتین قلعہ دیدار سنگھ اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین شیخوپورہ کی سابق پرنسپل پروفیسر ندرت اعجاز 16جنوری کو انتقال کر گیں
پروفیسر ندرت اعجا ز

تنظیم اساتذہ پاکستان اور پروفیسر ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما پروفیسر اے اے افتخار 26دسمبر 2019 کو 72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے اساتذہ برادری کے لیے ان کی گراں قدر خدمات پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔  فارسی زبان کے عالم اور گورنمنٹ کالج جنڈیالہ شیر خان کے اسسٹنٹ پروفیسر جناب ظفر حسین بخآری جواں عمری میں ہی داغ مفارقت دے گئے وہ گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کے سابق استاد فارسی کے محقق اور گورنمنٹ کالج سانگلہ ہل کے سابق پرنسپل پروفیسر خورشید حسین بخآری کے صاحب زادے اور گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کے پروفیسر فخر حسین بخآری کے برادر اکبر تھے

پروفیسر ظفر حسین بخاری
پروفیسر افطار علی افتحار

Related posts

خود اختیاری ریٹائرمنٹ،عمر کی کم ازکم حد 55 سال مقرر

Ittehad

پیپلا ایگزیکٹو کےکل کے منعقدہ اجلاس میں اساتذہ کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا

Ittehad

  لاہور ڈویژن کی جانب سے پرنسپلز کو نئے تعلیمی سال کے پالیسی معاملات پر بریفینگ

Ittehad

Leave a Comment