College News Latest News

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد

لاہور-گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام میں طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تفریح کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔محترمہ پروین سرور اور پرنسپل پروفیسر نسرین جاوید اور فیکلٹی ممبرزنے پروگرام شریک ہو کر چار چاند لگا دئیے۔اس موقع پر پروین سرور نے گفگو کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے پروگرامز کے انعقاد سے طالبات کو تفریح کے بہترین مواقع میسر آتے ہیں۔پروگرام کے آخر میں قرعہ اندازی کے ذریعے طالبات کو انعام بھی دئیے گئے۔

Related posts

مجوزہ آئینی ترامیم اور طریق کار پر آپ کی مشاورت

Ittehad

پرموشن کے بعد تاحال جوائن نہ کرنے والے لیکچررز کی پوسٹنگ پرپوزلز

Ittehad

گجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

Leave a Comment