جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ک اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور میں ان دنوں بہاولپور ڈویژن کےالحاق شدہ کالجز کے لیے مخصوص فیکلٹی ممبران کی سینٹ سیٹوں پر انتحابات ہو رہے ہیں اتحاد اساتذہ نے ان پر اپنے کارکنان پر مشتمل ایک پینل کا اعلان کیا ہے یہ نڈر ۔بے باک اور مخلص پروفیسرز کا پینل آپ کی امنگوں کا حقیقی ترجمان ہے آپ نہ انہیں ووٹ سے نوازیں بلکہ دوسروں کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں ان کی کامیابی آپ کی کامیابی ہے