لاہور کے سرکاری کالجوں میں بی ایس پروگرام طے کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس مورخہ 2019-12- 26 کو منعقد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کی اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری خصوصی انسنٹیو ٫ڈی پی آئی کالجز پنجاب ٫ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم لاہور کے علاوہ صوبہ بھر کے مختلف کالجوں کے پرنسپل صاحبان نے شرکت کی