2020 Latest News Press Releases

آپ کے ووٹ اور سپورٹ کے حقیقی حقدار اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور کے امیدواران سینٹ


جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ک اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور میں ان  دنوں  بہاولپور ڈویژن کےالحاق شدہ کالجز کے لیے مخصوص فیکلٹی ممبران کی سینٹ سیٹوں پر انتحابات ہو رہے ہیں اتحاد اساتذہ نے ان پر اپنے کارکنان پر مشتمل ایک پینل کا اعلان کیا ہے یہ نڈر ۔بے باک اور مخلص پروفیسرز کا پینل آپ کی امنگوں کا حقیقی ترجمان ہے آپ نہ  انہیں ووٹ سے نوازیں بلکہ دوسروں کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں ان کی کامیابی آپ کی کامیابی ہے

Related posts

ہائی کورٹ نے جامعہ ٹاؤن پنجاب یونیورسٹی کے مشہور کیس کا فیصلہ سنا دیا

Ittehad

پے و سروس پروٹیکشن کا حصول۔۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی دو اکتوبر کو ریلی نکالے گی

Ittehad

  اسلامیہ کالج گوجرانولہ کے پروفیسر موسیٰ رضا انتقال کرگئے 

Ittehad

Leave a Comment