2020 HED News Latest News

چار درجاتی فارمولے کی از سرنو تنظیم 868 اساتذہ ترقی کریں گے

چار درجاتی فارمولے کی از سرنو تنظیم 868 اساتذہ ترقی کریں گے پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی انتھک کوششوں کے بعد بلآخر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے چار درجاتی فارمولا کی از سر نو درجہ بندی کر کے حتمی منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو بھیج دی گئی ہے وہاں سے بھی جلد منظوری کیلئے کاوشیں جاری ہیں امید ہے اگلے ہفتے اس کا نوٹیفکیشن جاری ہو جاۓگا نئے فارمولے کے تحت گریڈ 20 میں 44 (14 مردانہ 30 زنانہ) گریڈ 19 میں 285 (90 مردانہ 195 زنانہ ) گریڈ 18 میں 539(170 مردانہ 369 زنانہ) نئی آسامیاں پیدا ہو جاہیں جس کے نتیجے میں دستیاب خالی آسامیوں کے علاوہ مزید 868 مرد وخواتین کالج اساتذہ فوری طور پر اگلے گریڈز میں ترقی پا سکیں گے 

Related posts

گورنمنٹ کامرس کالجز کو آؤٹ سورس نہیں بیچ کھانا چاہتی ہے

Ittehad

سات ہزار تین سو چون کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا

Ittehad

سرکاری ملازمین کے لئے پلاٹ الاٹمنٹ کا اعلاں

miss Khazina

Leave a Comment