2020 College News Latest News

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن ابتک کی رجسڑیشن

پی  پی ایل اے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اون لائںن ریلیز کے مطابق ابتک جن کالجز نے لسٹ اور ووٹرز رجسٹریشن فیس کمیشن کو بھیج دی ان کی فہرستیں مندرجہ ذیل ہیں ممبران ٫پرنسپل صاحبان ٫ الیکشن میں حصہ لینے والی پارٹیوں کے زمہ داران سے التماس ہے کہ وہ جلد ازجلد مل جل کر یہ مرحلہ مکمل کروائیں تاکہ اگلے مرحلے کا آغاز ہو سکے


Related posts

گورنمنٹ کالج برائے خواتین ننکانہ کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت خورشید کا اعزاز

Ittehad

چکوال اساتذہ نے کالج کی حثیت تبدیل کرنےکی مخالفت کر دی

Ittehad

سول لائنز کالج کے زوالوجی کے جواں سال اسسٹنٹ پروفیسر عامر ندیم  انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment