2020 HED News HED News Latest News

پروفیسر ریاض ہاشمی کو لاہور بورڈ کا اضافی چارج

وہ بطور پرنسپل گورنمنٹ ایم اے او کالج کام کر رہے ہیں مدت ملازمت مکمل کر کے چودہ اکتوبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں

گورنمنٹ ایم اے او کالج کے پرنسپل پروفیسر ریا ض احمد ہاشمی کو تعلیمی بورڈ لاہور کا اضافی چارج دیا گیا ہے انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا اغاز کر دیا ہے یہ پوست پروفیسر محمد اسماعیل کی ریٹائرمنٹ کے سبب کالی ہوئی تھی پروفیسر دیاض احمد ہاشمی اس سے قبل وہ تعلیمی بورڈ ملتان کے عہدے پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں انہوں نےبطور لیکچرر زوالوجی چودہ نومبر 1985گورنمنٹ کاالج اوکاڑہ سے کیا ڈائریکٹ اسسٹنٹ پروفیسر سلیکٹ ہو کر یکم اکتوبر 1994 اس حثیت میں جوائن کیاچار اگست 2008میں ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر بنے اور پھر بارہ جولائی 2014 کو پروفیسر اف زوالوجی کے عہدے پر ترقی پائی وہ اسی سال چودہ اکتوبر کو مدت ملازمت پوری کر کے ریتائر ہو جاییں گے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی کے 58 مضامین میں بی ایس کے داخلے شروع ۔درخواستیں صرف ان لائن قابل قبول

Ittehad

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ سکولز بیس دسمبر سے دس جنوری بسلسلہ تعطیلات سرما بند رہیں گے

Ittehad

شازیہ انور ڈکیتی کیس کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا پنجاب پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Ittehad

Leave a Comment