2020 HED News Latest News

پروفیسر ذوالفقار شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے

دہشت گردی کے مقدمات درج کر کے قرار واقع سزا دلوائی جائے غلام مصطفے گورنمنٹ کالج کامونکی کے شعبہ سیاسیات کے اسٹنٹ پروفیسر سید ذوالفقار شاہ جنہیں گذشتہ روز گولیوں سے وار کرکے شہید کر دیاگیا تھا انکی نماز جنازہ شاہدرہ لاہور میں ادا کی گئی ان کے قاتلوں پردہشت گردی کے قوانین کے تحت مقدمہ درج کر کے قرار واقع سزا دلوائی جائے مرھوم کے کولیگز کے مطابق وہ ایک فرشتہ صفت انسان تھے کبھی کسی کی دل ازاری نہیں کی مرحوم نے پسمندگان میں ایک بیوہ کے علاوہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑئے ہیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ دئے اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرماے اتحاد اساتذہ کے نامزد امیدوار برائے صدارت پروفیسر غلام مصطفے چوہدری نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو دہشت گردی دفعات کے تخت مقدمہ چلا کر سخت ترین سزا دلوائی جائے کیونکہ اس نے نہ صرف معصوم بچوں سے باپ کا سایہ اور بیوہ سے سہاگ چھینا ہیےریاست پہ بھی وار کیا ہے ایک ایسی شمع گل کر دی ہے جو معاشرے کو منور کر رہی تھی

Related posts

حکومت نے ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ کے لیے اسسٹنٹ،اہسوسی ایٹ اور پروفیسرز کی سیٹوں کی تفصیل طلب کر لی

Ittehad

ڈائریکٹوریٹ آف کالجز  لاہور ڈویژن میں ٹائم ٹیبل ایگزمینیشن کمیٹی کا قیام

Ittehad

تمام سنیارٹی لسٹیں مشتہر کر کے ان پر درستی کے لیے کوائف طلب کر لیے

Ittehad

Leave a Comment