2022 HED News Latest News

ٹریننگ بیج ٹو کے لیے ہدایت اور میٹنگ جوائن کرنے کا طریقہ کار

سیکنڈ بیج آف اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی نمبر 117تا 237 جن کی ٹریننگ کا آغاز کل سے ہو رہاہے

یہ تو آپ کے پہلے سے علم میں ہے کہ   خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کے دوسرے بیج کی ٹریننگ کا آغاز کل اکتیس جنوری دو ہزار بائیس سے ہو رہا ہے ان کے ناموں کی لسٹ ایک بار پھر دی جا رہی ہے آپ کے جن دوستوں کے نام تو اس میں ہیں مگر ان کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے تاحال میل نہیں آئی ان کو کہیے کہ لنک حاصل کر کے ٹریننگ شروع کر دیں اور وٹ سیپ گروپ کو جوائن کر کے گروپ ایڈمن کو صورتحال سے مطلع کریں اور جن کے نام اس لسٹ میں نہیں وہ ہدایات کو غور سے پڑھ لیں اور وہاں پر جو ذمہ داران وہاں سمیت کنٹیکٹ نمبر کے وہاں ہیں ان سے رابطہ کر کے بتائیں اور اپنی ٹریننگ شیڈول کے بارے میں پتہ کریں   

ٹریننگ والوں کی لسٹ

میٹنگ جوائن کرنے کا طریقہ کار

Related posts

اٹھاون برس سے زائد   اور پی ایل ٹی  میں اسوقت شریک کالج اساتذہ اس ٹرینگ سے مستثنیٰ ہیں 

Ittehad

پپلا فیصل آباد ڈویژن کی جانب سے ڈاکٹر عنصر اظہر کو ڈی پی آئی بننے پر مبارکباد 

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد یوسف کھارا مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment