2020 HED News Latest News

مزید تین سو خواتین لیکچررز پرموٹ بقیہ چھیالیس کسیز کل پیش ہونگے

دو ہزار نو میں سلیکٹ اور 2013میں ریگولر ہونے والی تمام خواتین لیکچرر ترقی پا گئیں

پندرہ جولائی 2016کی سنیارٹی لسٹ ختم ہوگئی ایئندہ پرموشنز اس سے اگلے بیج کے لو گ شامل ہونگے


جیسا کہ آپ کے علم میں ہے۔کہ آج کا ایجنڈا تھا کا خواتین لیکچرر۔سنیارٹی نمبر 1901 تا 2246 تک آج ڈی پی سی کی میٹنگ میں پیش کیے جائیں گے لیکن 1901 تا 2200 زیر بحث لائے جا سکے باقی 46 کیسز نہ ہو سکے اور۔میٹنگ اختتام پذیر ہو گئی باقی کیسز کل مورخہ 4 مارچ کو دیگر اٹم ایجنڈہ لایبریرین کے ساتھ زیر بحث لائے جائیں گے اس کے ساتھ ہی 15 جولائی 2016 کی سنیارٹی لسٹ ختم ہو جائے گی اسی طرح 2009 کے سلیکٹی  جو 2013 میں ریگولر ہوئے سب کی پروموشن ہو جائے گی آئندہ  خالی ہونے والی سیٹوں پر اس سے اگلے بیج کے لوگ شامل ہونگے

Related posts

مرد آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر نو سو چھیاسٹھ سے ساڑھے  تیرہ سو تک بھی روانہ

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کا فوری حل کے لیے ایک بڑا مطالبہ یہ وڈیو کلپ ضرور دیکھیں

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیز کو جمعہ 18 اکتوبر کو بند کردیا

Ittehad

Leave a Comment