Latest News

فپواسا کے وفد کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات

لاہو(پ ر)فپواسا کے ایک وفد نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے آج شام ان کے لاہور آفس میں تفصیلی ملاقات کی، وفد میں مرکزی صدر ڈاکٹر محبوب حسین، پنجاب چیپٹر کے صدر ڈاکٹر حامد مختار،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے صدر ڈاکٹر عامر جمیل، یوای ٹی لاہور کے صدر ڈاکٹر ظفر نون اور پنجاب یونیورسٹی آسا کے سابق صدر ڈاکٹر ساجد رشید شامل تھے۔

 تقریباً پنتالیس منٹ جاری رہنی والی اس ملاقات میں وائس چانسلر تقرری کے فارمولے، سرچ کمیٹیوں کی کمپوزیشن، مختلف جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری میں تاخیر، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں برطرف ہونے والے اساتذہ کی بحالی، اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کی حد پینسٹھ سال کرنے سمیت یونیورسٹیوں کے دیگر معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Related posts

کل پانچ فروری کو، یوم یکجہتی کشمیر ،کے موقع پر ملک بھر میں تعطیل ہوگی

Ittehad

بین الاقوامی شہرت کے حامل ماہر طبعیات ڈاکٹر ریاض احمد ریٹائر ہوگئے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سال 2022 کے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈز کا اعلان کر دیا 

Ittehad

Leave a Comment