HED News Latest News

بی ایس کالجز میں روڈ میپ طے کرنے کیلئے اعلی سطحی اجلاس

لاہور کے سرکاری کالجوں میں بی ایس پروگرام طے کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس مورخہ  2019-12- 26 کو منعقد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کی اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری خصوصی انسنٹیو ٫ڈی پی آئی کالجز پنجاب ٫ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم لاہور کے علاوہ صوبہ بھر کے مختلف کالجوں کے پرنسپل صاحبان نے شرکت کی

Related posts

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

PPLA STRIKE CALL daily Dawn

Ittehad

اگیگا پنجاب کے وفد کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات

Ittehad

Leave a Comment