2021 HED News Latest News

بہاولپور اور فیصل آباد کی اکیس خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

یونیورسٹیوں سے واپس آ کر سیکریٹریٹ جوائن کرنے والی اکیس خواتین کے لیے اسی پوشہر میں نئی پیدا ہوئے والی آسامیوں پر پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے ہیں انمیں سے سولہ خواتین کا تعلق فیصل آباد اور چھ کا تعلق بہاولپور سے ہے ان کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی ذیل میں نوٹیفیکیشن کے عکس سے ملاحظہ کی جا سکتی ہے

Related posts

پنجاب بھر کےکالجوں میں احتجاجی جلسےقراردادیں

Ittehad

Admission in Word class universities

Ittehad

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

Ittehad

Leave a Comment