2026 Latest News

اگیگا پنجاب کے وفد کی میڈم فائزہ رعنا کی قیادت میں حکومتی وفد سے ملاقات

لاہور: اج 2 مارچ 2026 اگیگا پنجاب و اگیگا پاکستان کے نمائندہ وفد حکومتی کمیٹی کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ میٹنگ بہت اچھے ماحول میں ہوئی اگیگا پنجاب و اگیگا پاکستان کے 3/3 نمائندگان نے شرکت کی،ڈسپیریٹی، لیو اینڈ کیشمنٹ، ایس ایس ایز و اے ای آوز مستقلی،17 اے رول، پینشن اینڈ گریجویٹی میں کٹ، پے پروٹیکشن سمیت دیگر ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفد کی قیادت اگیگا پنجاب کی جنرل سکریٹری محترمہ فائزہ رعنا نے کی۔ ان کی معاونت رانا لیاقت علی اور ضیاء اللہ نیازی نے کی۔ بعد میں کاشف شہزاد چودھری، رانا شہباز صفدر، محمد عمران اور امان اللہ نے بھی جوائن کیا۔
حکومتی کمیٹی نے اپنی بریفننگ سے آگاہ کیا۔ بعد میں تمام مطالبات پر اگیگا پنجاب کے وفد نے تفصیلی بریفننگ دی۔ حکومتی کمیٹی نے کہا کہ تمام مسائل و طالبات پر رپورٹ جلد چیف سیکرٹری پنجاب کو جمع کرائی جائے گی۔ مطالبات کی منظوری کے لئے حکومت پنجاب کو پیش کی جائے گی
چوہدری محمد ارشد ڈڈ میڈیا ایڈوائزر پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب عباسی شہید

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ عبد الستار نجم کی ریٹائرمنٹ ۔تقریب پزیرائی

Ittehad

پے پروٹیکشن پر اٹھنے والے اخراجات کا مکمل تخمینہ اگلے ہفتے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو بھجوا دیا جائے گا 

Ittehad

پروفیسر راؤ اختر علی گورنمنٹ کالج رینالہ کے پرنسپل تعینات کر دئیے گئیے

Ittehad

Leave a Comment