2022 HED News Latest News

نو منتخب خواتین لائبریرین کی نئی پوسٹنگ پرپوزلز کےلیے شیڈول جاری —۔ اج سے زوم میٹنگز

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرانی پرپوزلز کینسل کر کے نئی اپ ڈیٹڈ ویکینسی لسٹیں جاری کر دی ہیں اب ان نئی لسٹوں پر نئی پرپوزلز بنائی جائیں جس میں میرٹ اور امیدوار کی خواہش دونوں کو بنیاد بنایا جائے گا نئی لسٹ مشتہر کر دی گئی ہے اب امیدوار کی منشاء معلوم کرنے کی خاطر رائج طریقہ کار ( لاہور طلبی ) کی بجائے ماہ رمضان میں سفر کی صعوبتیں کم کرنے کے لیے زوم میٹنگز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے زوم میٹنگز کا شیڈول حسب ذیل ہے آج یعنی سات اپریل کو میرٹ نمبر ایک تا پچاس  کل یعنی آٹھ اپریل کو میرٹ نمبر اکیاون تا سو تک گیارہ اپریل کو ایک سو ایک سے میرٹ نمبر 150 تک، بارہ اپریل کو 151 سے میرٹ نمبر 200 تک اور تیرہ اپریل کو 201 سے باقی تمام کے ساتھ زوم میٹنگ ہوگی زوم میٹنگ گیارہ بجے شروع ہو گی آج میٹنگ والوں کو لنک شیر کر دیا گیا ہے جبکہ اگلے گروپوں کو لنک ایک روز قبل شیر کیا جاتا رہے گا   

 آسامیوں کی فہرست حسب ذیل ہے

Related posts

طلبا وطالبات کا کشمیر کےلئے احتجاج،میڈیا کی بھرپور کوریج

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے تینتیس سرکاری ملازمین کی لیو انکشمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر ناصر محمود کے ساتھ کھڑی ہے ایس ایچ او گرفتار کرنے کی جرات نہ کرئے

Ittehad

Leave a Comment