2021 Latest News Obituary

ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمن کو صدمہ

ڈائریکٹر تعلیمات کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمن کے برادر خورد مصباح الحق صاحب کا آج قضائے الٰہی سے انتقال ہوا گیا ہے آنا للہ ؤ آنا الیہ راجعون  ان کی نماز جنازہ آب سے کچھ دیر قبل ان کی رہائش گاہ کے قریب فٹبال گراؤنڈ گلشن راوی میں ادا کر دی گئی تعزیت کے لیے ان کا ایڈریس مکان نمبر 197 ای بلاک نزد فٹبال گراؤنڈ نزد گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول گلشن راوی لاہور اتحاد اساتذہ ڈاکٹر ضیاء الرحمن کے غم میں برابر کی شریک ہے ان سے اظہار تعزیت کرتی ہے مرحوم کی مغفرت کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے اور دعا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔   تعزیت کے لیے رابطہ عابد ہاشمی ٹیلی فون 03234111235 

Related posts

لاہور ڈویژن میں سی ٹی آئیز کی 228 آسامیاں خالی ہیں تفصیل جانیے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نو ڈویژنل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کر دی

Ittehad

  بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  امتحانات  تاحکم ثانی ملتوی 

Ittehad

Leave a Comment